3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) شالیمار پولیس نے سابق ریکارڈ یافتہ 3 رکنی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔

ملزم ناجائز اسلحہ کے زور پر شہریوں کے ساتھ وارداتیں کرتے تھے۔ ملزموں میں گینگ کا سرغنہ خضر بٹ اور اس کے دو ساتھی علی سجاد اور یاسر شامل ہیں،ان کے قبضہ سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں، 18 موبائل فون، نقدی، پستول و گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں