سپیکر پنجاب اسمبلی اور کابینہ ارکان کا سی بی ڈی پنجاب کا دورہ

سپیکر پنجاب اسمبلی اور کابینہ ارکان  کا سی بی ڈی پنجاب کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ اور کابینہ کے ارکان نے سی بی ڈی پنجاب کا دورہ کیا ۔

 سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، بلال یاسین، شافع حسین، بلال اکبر، ذیشان رفیق ،ملک صہیب بھی موجود تھے ۔سی ای او عمران امین، سی او او بریگیڈیئر (ر) منصور جنجوعہ اور چیئرمین بورڈ بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے وفد کا استقبال کیا ۔ عمران امین نے شرکا کو سی بی ڈی سے متعلق بریفنگ دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں