ان پڑھ افراد کا زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

 ان پڑھ افراد کا زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک اشاروں سے متعلق ٹیسٹ کمپیوٹرائزڈ ہونے کے باعث غیر تعلیم یافتہ افراد فیل ہوجاتے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں