29لاکھ کتابیں بچ گئیں، ہزاروں بچے بکس بازار سے خریدنے پر مجبور

 29لاکھ کتابیں بچ گئیں، ہزاروں بچے بکس بازار سے خریدنے پر مجبور

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)29 لاکھ کتابیں بچ گئیں جبکہ ہزاروں بچوں کو بازار سے کتابیں خرید کر دینی پڑیں۔

29 لاکھ کتابیں بچ گئیں جبکہ ہزاروں بچوں کو بازار سے کتابیں خرید کر دینی پڑیں۔ مذکورہ کتابیں لاہور سمیت مختلف اضلاع کے سکولوں میں اضافی پڑی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں