محکمہ لٹریسی ایجو کیشن کی عالمی یوم خواندگی بارے تقریب
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ لٹریسی ایجو کیشن کے زیر اہتمام عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے تقریب گزشتہ روز قائد سکول کے ہال میں منعقد ہوئی۔
جس میں ڈپٹی کمشنر قصور اورنگزیب حیدر خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجو کیشن اتھارٹی ملک انور ندیم، ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر لٹریسی بابر حبیب کمبوہ’ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی محمد شکیل ودیگر نے شرکت کی۔