گوالمنڈی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کو گرفتار

گوالمنڈی پولیس کی  کارروائی، منشیات فروش کو گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس کی کارروائی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ندیم جاوید کے قبضے سے ہزاروں مالیت کی چرس برآمد کرلی گئی، ملزم رہائشی ایریا میں چھپ کر پیدل منشیات فروشی کرتا،ملزم کو خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں