شادی میں ہوائی فائرنگ، بچہ جاں بحق، بچی شدید زخمی

 شادی میں ہوائی فائرنگ، بچہ جاں بحق، بچی شدید زخمی

راولپنڈی(خبر نگار)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق جبکہ بچی شدید زخمی ہوگئی، پولیس نے دلہا اور اس کے والد سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔۔۔

واقعہ ڈھوک لس داخلی پھلینہ میں پیش آیا، زخمی محمد عیسیٰ عمر آٹھ سال اور بچی عمر سات سا ل کو ٹی ایچ کیو ہسپتال گو جر خان بھجوایا گیا تاہم راستے میں محمد عیسیٰ چل بسا، بچی کو راولپنڈی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں