نظام معیشت کو غیر سودی کرنے سے ہی خوشحالی ممکن:تنظیم الاخوان

نظام معیشت کو غیر سودی کرنے  سے ہی خوشحالی ممکن:تنظیم الاخوان

لاہور (نمائندہ دنیا )سربراہ تنظیم الاخوان امیر عبدالقدیر اعوان شیخ نے کہا ہے کہ ختم نبوت کا بل پاس ہوئے آج 50سال مکمل ہوئے ۔

تمام مذہبی جماعتیں اورا ن کے ذمہ داران بشمول پاکستان کے باسیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ وطن عزیز یا دنیا کی کسی جگہ بھی گستاخی کا پہلو سامنے آیا تو یہ قوم بغیر کسی چیز کو خاطر میں لائے اسکے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں