ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی، وکیل کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ

 ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی، وکیل کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی اور بدتمیزی کرنے پر وکیل زاہد محمود گورایہ کے خلاف توہین عدالت نوٹس کی سماعت ہوئی۔۔۔

جسٹس علی ضیا باجوہ نے وکیل کے وار نٹ گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت میں وکیل زاہد محمود گورایہ پیش نہ ہوئے ۔عدالت نے وکیل کے لائسنس سے متعلق سیکرٹری اسلام آباد بار سے بھی تفصیلات طلب کرلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں