حضرت میاں میر ؒکے عرس کی تقریبات آج سے شروع

حضرت میاں میر ؒکے عرس کی  تقریبات آج سے شروع

لاہور(نیوز رپورٹر)معروف روحانی شخصیت حضرت میاں میر ؒ کا 401 واں سالانہ عرس آج جمعرات سے شروع ہو گا۔

 2 روزہ تقریبات کا آغاز مزار پررسم چادر پوشی کی ادائیگی سے ہوگا، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری سمیت دیگر شریک ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں