کرنٹ لگنے سے محنت کش زخمی

کرنٹ لگنے سے محنت کش زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) کھڈیاں کے نواح میں کرنٹ لگنے سے محنت کش زخمی ہوگیا، رسول نگر کا رہائشی حمزہ آرائیں پٹرول پمپ مرالی روڈ کھڈیاں پر آئل ٹینکر خالی کررہاتھا ۔۔

کہ ٹینکر کا ڈھکنا بند کرنے کیلئے اوپر گیا تو 11کے وی کے تاروں سے چھو جانے سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں