25 املاک سیل ، 32 سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ایل ڈی اے اور ٹیپا انفورسمنٹ ونگ کی غیرقانونی تعمیرات /کمرشل فیس نادہندگان ، پارکنگ قوانین کی خلاف اور غیرقانونی سائن بورڈز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں، 25 املاک ،32 کوسربمہرکر دیا گیا۔
ایل ڈی اے اور ٹیپا انفورسمنٹ ونگ کی غیرقانونی تعمیرات /کمرشل فیس نادہندگان ، پارکنگ قوانین کی خلاف اور غیرقانونی سائن بورڈز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں، 25 املاک ،32 کوسربمہرکر دیا گیا۔