ڈینگی کے 31 کیسز رپورٹ

 ڈینگی کے 31 کیسز رپورٹ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبہ میں ڈینگی کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک ہفتہ میں 266 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 786 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

 ایک ہفتہ میں 266 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 786 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ راولپنڈی سے 30 جبکہ لاہور سے ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں