قتل کا ملزم پاکپتن سے گرفتار

قتل کا ملزم پاکپتن سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر شہری زوہیب کو تشدد کرکے قتل کرنے والا ملزم نعیم پاکپتن سے گرفتار کرلیا گیا۔

مقتول ملزم نعیم کی فیکٹری میں کام کرتا تھا۔ ملزم کی مقتول کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم نے زوہیب کو بے دردی سے تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں