لیسکو:222 نادہندگان سے 40 لاکھ 56 ہزار کی ریکوری

لیسکو:222 نادہندگان سے 40 لاکھ 56 ہزار کی ریکوری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک روز کے دوران مزید 222 نادہندگان سے 40 لاکھ 56 ہزار سے زائد کی ریکوری کرلی۔

ترجمان کے مطابق نادرن سرکل میں 31 نادہندگان سے 99 ہزار، ایسٹرن سرکل میں 19 نادہندہ سے 55 ہزار، سنٹرل سرکل میں 30 نا دہندگان سے 75 ہزار، ساؤتھ سرکل میں 5 نادہندگان سے 14 ہزار کی ریکوری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں