ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ ہسپتال کی جعلی ڈیڈ، 2 ملزموں کی ضمانتیں خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ ہسپتال کی جعلی ڈیڈ تیار کرنے اور استعمال کرنے کیخلاف کیس میں۔۔۔
ملزمان شوکت بابر ورک اور محمد سہیل کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں، فیصلہ سنائے جانے سے قبل ہی دونوں ملزم عدالت سے فرار ہوگئے۔