رہائشی بلڈنگ پلان کی منظوری کیلئے آن لائن سروس کا آغاز

رہائشی بلڈنگ پلان کی منظوری کیلئے آن لائن سروس کا آغاز

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بیرسٹر سلطان باجوہ نے ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن کا دورہ کیا۔

 ایڈیشنل ڈی جی یو پی اور ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ نے پارلیمانی سیکرٹری بیرسٹر سلطان باجوہ کو ایل ڈی اے کے تمام ونگز کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔ شہریوں کو رہائشی بلڈنگ پلان کی منظوری کے لیے آن لائن سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں