سڑک پر گہرے گڑھوں کی فوری مرمت کی ہدایت
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ڈی سی لاہور سی موسیٰ رضا نے ایم سی ایل، واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی اور سڑک پر پڑے گہرے کھڈوں اور گڑھوں کی فوری طور پر مرمت کرنے کی ہدایت کی۔
ڈی سی لاہور سی موسیٰ رضا نے ایم سی ایل، واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی اور سڑک پر پڑے گہرے کھڈوں اور گڑھوں کی فوری طور پر مرمت کرنے کی ہدایت کی۔