تکنیکی وجوہات پر چند پروازیں منسوخ

تکنیکی وجوہات پر چند پروازیں منسوخ

لاہور (نیوز پورٹر) تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی چند پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

منسوخ ہونے والی پروازوں میں پی آئی اے کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز ایکس وائے 638 ، کراچی سے لاہور جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 522 ، کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143، کراچی سے گوادر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 503 ،پی آئی اے کی کراچی سے سکھرجانے والی پرواز پی کے 536 اورپی آئی اے کی کراچی سے لاہورجانے والی پرواز پی کے 306 شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں