سروسز ہسپتال کے 10 ملازم ذاتی شنوائی کیلئے طلب

سروسز ہسپتال کے 10 ملازم  ذاتی شنوائی کیلئے طلب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی ڈسپوزل پر جانے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل ودیگر سٹاف کی سنی گئی۔

پروب کمیٹی نے سروسز ہسپتال کے 10 ملازمین کو پرسنل ہیئرنگ کیلئے طلب کرلیا۔ سماعت آج دوپہر 2بجے شروع ہوگی۔ طلب کئے جانے والوں میں ارتضیٰ حسن نقوی ، اکبر بلال، منشا ، ذیشان،محمد شہزاد ، عامر صدیق، اختر یعقوب ،شبیر احمد، اصغر بدر زمان اور چاند چشتی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں