سکیورٹی ڈیوٹی کیلئے جیل مینوئل میں تبدیلی کی سفارش

سکیورٹی ڈیوٹی کیلئے جیل  مینوئل میں تبدیلی کی سفارش

لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ داخلہ میں جیل ریفارمز پر اجلاس چیئرمین ٹاسک فورس ایم پی اے رانا منان اور سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میںپنجاب کی جیلوں میں سکیورٹی ڈیوٹی کیلئے جیل مینوئل میں تبدیلی کی سفارش کی گئی،اسیران کو وکلا سے مشاورت کیلئے شام 5بجے تک اضافی وقت دیا گیا۔ جیلوں کو مزید محفوظ بنانے کے لئے 5 ہزار جدید کیمرے لگا رہے ہیں، ہائی پروفائل جیلوں میں پہلے مرحلے میں اضافی کیمرے لگائے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں