انسداد ڈینگی سرگرمیاں، غفلت پر افسروں کوسرینڈر کرنیکا فیصلہ

انسداد ڈینگی سرگرمیاں، غفلت  پر افسروں کوسرینڈر کرنیکا فیصلہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی، متعدی امراض اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے راولپنڈی میں انسداد ڈینگی سر گرمیوں میں۔۔۔

 الائیڈ محکموں کے عدم تعاون کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت برتنے اور انتظامیہ سے تعاون نہ کرنے والے محکموں کے افسروں کو سرینڈر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں