رواں سال ساؤنڈ سسٹم کے 1608مقدمات
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے رواں سال ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قانون شکن عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 1608مقدمات درج کر کے 1608ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔
لاہور پولیس نے رواں سال ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قانون شکن عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 1608مقدمات درج کر کے 1608ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔