گوشت 595روپے کلو پربرقرار

گوشت 595روپے کلو پربرقرار

لاہور(کامرس رپورٹر)مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار ہے ، گزشتہ روز اسلام آباد میں مر غی کے گوشت کی قیمت 730 روپے کلو تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں