میاں چنو ں سٹیشن پر2منٹ رکنے کی اجازت
لاہور(اپنے کامرس رپورٹرسے )لاہورکراچی لاہور کے درمیان چلنے والی پاک بزنس ایکسپریس کو میاں چنوں ریلوے سٹیشن پر دو منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی۔
یہ سہولت تین ماہ کیلئے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔