4600لٹر چربی سے تیار آئل تلف
لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے ) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کرول گھاٹی کے علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے 11یونٹس کی چیکنگ کی ۔
4600لٹر چربی سے تیار آئل اور 3000کلو جانوروں کی ہڈیاں اور آلائشیں تلف کر کے 6مقدمات درج کرا دیئے گئے۔