پرنسپلز:درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

پرنسپلز:درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ہائر ایجوکیشن نے امیدواروں کی سہولت کو دیکھتے ہوئے تاریخ میں توسیع کی ہے ،اب امیدوار 10اکتوبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

 

اس وقت پنجاب کے چار سو سے زائد کالجز میں مستقل پرنسپلز نہیں ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں