ڈینگی ،ہسپتالوں میں بستروں کی استعداد کو دوگنا کرنے کی ہدایت

ڈینگی ،ہسپتالوں میں بستروں کی  استعداد کو دوگنا کرنے کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے راولپنڈی کا دورہ کیا۔

صوبائی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ ڈینگی پیک سیزن، سب سے اہم متاثرہ مریضوں کی مکمل نگہداشت ہے ۔ہسپتالوں میں بستروں کی استعداد کو 300 سے بڑھا کر 600 تک لے جانے کی ہدایت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں