پارکنگ کمپنی خسارے میں جانے لگی
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )لاہور پارکنگ کمپنی کے اخراجات زیادہ کارکردگی صفر، کمپنی خسارے میں ڈوبنے لگی۔شہر میں غیر قانونی پارکنگ کا خاتمہ ہو یا پارکنگ نرخوں پر عمل درآمد ، کمپنی ناکام ہو گئی۔
لاہور پارکنگ کمپنی ایم سی ایل کو واجبات کی ادائیگی میں بھی ناکام ہے ،لاہور پارکنگ کمپنی کی جانب سے ایم سی ایل کی کروڑوں کی ادائیگی نہ ہو سکی۔چ