انجمن حمایت اسلام کا یوم تاسیس
لاہور(سٹاف رپورٹر)انجمن حمایتِ اسلام کے 140ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) رستم علی ملک نے کہا کہ انجمن حمایتِ اسلام رواداری، خدمت اور ترقی کی علامت کے طور پر قائم ہے۔
اس ضمن میں علامہ اقبال اور قائداعظم سمیت کئی رہنماؤں، ادیبوں، شاعروں، دانش وروں اور ماہرینِ تعلیم کی کوششیں شامل ہیں۔