کھیل‘‘ اُونٹ پَٹانگ’’ پیش
لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں سماجی رویوں کی عکاسی کرتا کھیل ‘‘اُونٹ پَٹانگ’’ پیش کیا گیا۔
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات وثقافت شازیہ رضوان مہمان خصوصی تھیں۔ پارلیمانی سیکرٹری شازیہ رضوان نے ڈرامہ دیکھا، الحمرا کی کاوش کو سراہا، فنکاروں کو داد دی۔