700لٹر تیار جعلی دودھ تلف
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے چندرائی روڈ پر واقع ملک شاپ پر چھاپہ مارا اور 700 لٹر تیار جعلی دودھ تلف کرکے مکسنگ مشین، سپلائر موٹر سائکل، ڈرم ضبط کرکے مقدمہ درج کرا دیا اور ڈیری شاپ بند کر دی گئی۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے چندرائی روڈ پر واقع ملک شاپ پر چھاپہ مارا اور 700 لٹر تیار جعلی دودھ تلف کرکے مکسنگ مشین، سپلائر موٹر سائکل، ڈرم ضبط کرکے مقدمہ درج کرا دیا اور ڈیری شاپ بند کر دی گئی۔