شوہر کو قتل کرنیوالی سزا یافتہ عدالتی مفرور خاتون گرفتار

شوہر کو قتل کرنیوالی سزا یافتہ عدالتی مفرور خاتون گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کی بنا پر شوہر کو قتل کرنے والی 25 سال سزا یافتہ عدالتی مفرور بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔

نازیہ بی بی نے 2021 میں بیٹے کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کر دیا تھا، نازیہ بی بی سزا سنتے ہی پولیس کو چکمہ دے کر عدالت سے رفوچکر ہو گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں