1245 ہائی سکولوں کو تیسرے فیز میں پیف کو دینے کا فیصلہ
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نئے اپ گریڈ ہونے والے 1245 ہائی سکولوں کو تیسرے فیز میں پیف کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مذکورہ سکولوں کو 2018 کے بعد مڈل سے ہائی کا درجہ دیا گیا تھا،سکولوں کوہائی کا درجہ ملنے کے باوجود تاحال ان سکولوں میں ایس این ای فراہم نہیں کی جاسکی۔