سیدوالا: خاتون سے اجتماعی زیادتی ،بلیک میلنگ،مقدمہ درج
سیدوالا (سٹی رپورٹر) کینیڈا کالونی میں اوباش عمران نے دو ساتھیوں سے ملکر گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کر دی۔
برہنہ حالت میں ویڈیو ، تصاویر بنا کر خاتون کو بلیک میل کر کے عرصہ زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ پولیس تھانہ سیدوالا نے خاتون کے خاوند فیصل ندیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔