تلونڈی:ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی
تلونڈی (نامہ نگار) تلونڈی کے نواح میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا۔
ستو کی ارائیاں والا میں ڈاکوؤں نے ادریس رحمانی سے 2 لاکھ نقدی چھین لی، مزاحمت کرنے پر ٹانگ میں گولی ماکراسے شدید زخمی کر دیا جسے تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا گیا ۔