ٹرین،رکشے کی زد میں آ کر 2 شہری جاں بحق
کاہنہ ،قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار) الفلاح ٹاؤن کارہائشی 40 سالہ مختار علی سیون اپ پل پھاٹک کے پاس ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا کہ۔۔۔
اچانک ٹرین سے ٹکرا کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔قصور کے ہندال چوک کے قریب لوڈر رکشے کی ٹکرسے ریڑھی بان عبدالشکور دم توڑ گیا، ڈرائیور فرار ہو گیا۔