بڑے پیمانے پرگیس چوری پکڑی گئی

بڑے پیمانے پرگیس چوری پکڑی گئی

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑی گئی، گیس چوری اور غیر قانونی استعمال کی روک تھام کے لیے۔۔۔

 لاہور ویسٹ ریجن کی کارروائیوں میں تیزی، کارروائی میں کلسٹر 01 کی ٹیم کا گلشنِ راوی، بند روڈ پر 05 نمبر ٹی کے قریب کامیاب چھاپہ پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں