پنجاب یونیورسٹی:فلسطینی شہدا کے ناموں سے منسوب خیمہ بستیاں قائم

 پنجاب یونیورسٹی:فلسطینی شہدا کے ناموں سے منسوب خیمہ بستیاں قائم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کی طرف سے فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے خیمہ بستیاں قائم کی گئیں جن میں ہر خیمے کو شہدا کے ناموں سے منسوب کیا گیا۔۔۔

 غزہ وال لگائی گئی جس میں طلبہ و طالبات نے غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کے لیے مختلف جملے لکھے، غزہ واک کی گئی جس میں ہزاروں طلبہ و طالبات نے کیمپ وزٹ کیا، اس موقع پر جنرل سیکرٹری صہیب عامر فخری اور ناظمین علاقہ جات موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں