ٹرین کی ٹکٹ کے پیسے تین ماہ بعد ادا کرنیکی سہولت دینے کا فیصلہ

ٹرین کی ٹکٹ کے پیسے تین ماہ بعد ادا کرنیکی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر)محکمہ ریلویز کی جانب سے مسافروں کو نئی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مسافر پہلے ٹکٹ خریدیں، پیسے بعد میں دیں، پالیسی کے تحت ٹکٹیں لے سکیں گئے۔ پاکستان ریلوے نے جاز کیش کے ساتھ مل کر مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں