ایجوکیشن کے ماتحت اداروں کی مالی گھپلوں کاجواب دینے میں ٹال مٹول

ایجوکیشن کے ماتحت اداروں کی مالی  گھپلوں کاجواب دینے میں ٹال مٹول

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن کے ذیلی ادارے مالی گھپلوں اور بے ضابطگیوں کا جواب جمع کرانے میں سستی اور بہانے لگانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کے ماتحت اداروں نے آڈٹ پیراوں پر جواب جمع نہ کرایا۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے جواب طلب کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں