وزیراعلیٰ کو پیش کی گئی رپورٹ میں7ہزار غیر قانونی عمارتیں غائب

وزیراعلیٰ کو پیش کی گئی رپورٹ  میں7ہزار غیر قانونی عمارتیں غائب

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ کوپیش کئی گئی رپورٹ میں شہر کے ستر فیصد سروے میں سات ہزار غیر قانونی عمارتیں سامنے نہ آسکیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایل ڈی اے نے چالیس ہزار غیر قانونی املاک سے متعلق وزیر اعلیٰ کو رپورٹ پیش کی تھی ،چالیس ہزار غیر املاک سے پانچ ارب روپے ریونیو کا ہدف بھی مقرر کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کو غیر قانونی املاک سے ریونیو سے متعلق بھی بریف کیا گیا، غیر قانونی املاک کی نشاندہی کے لیے شہر بھر میں سروے کیا جارہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں