شالیمار ایکسپریس کو سانگلہ ہل سٹیشن پر دو منٹ کیلئے سٹاپ کی اجازت

شالیمار ایکسپریس کو سانگلہ ہل سٹیشن پر دو منٹ کیلئے سٹاپ کی اجازت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹرسے)کراچی، لاہور، کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو سانگلہ ہل ریلوے سٹیشن پر دو منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی گئی۔

 شالیمار ایکسپریس کو سانگلہ ہل ریلوے سٹیشن پر دو منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ یہ سہولت ایک ماہ کیلئے عارضی بنیادوں پر ہوگی۔ فیصلے کا اطلاق 15 اکتوبر 2024 سے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں