متعدد پروازیں منسوخ

 متعدد پروازیں منسوخ

لاہور (نیوز رپورٹر ) متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئی ۔منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے دبئی جانے والی ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 110،کراچی سے ملتان ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 807 شامل ہیں ۔

 دیگر منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئرکی پرواز ای آر 504منسوخ کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں