محکمہ بلدیات:کوڑا براہ راست ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کرنے کافیصلہ

محکمہ بلدیات:کوڑا براہ راست  ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کرنے کافیصلہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے )محکمہ بلدیات پنجاب نے صوبے میں ویسٹ کولیکشن کے نئے ماڈل کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گھروں سے کوڑا براہ راست ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کیا جائے گا۔

اس فیصلے کی منظوری وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت  اجلاس میں دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں