قصور:معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے شہری قتل

 قصور:معمولی تلخ کلامی پر  فائرنگ سے شہری قتل

قصور(خبرنگار،نمائندہ دنیا)میر محمد گاؤں میں معمولی تلخ کلامی پرفائرنگ سے شہری کو قتل کر دیا گیا۔

 واقعہ کے مطابق نواز عرف مجو اور محمداصغر کے درمیان معمولی بات پر تلخ کلامی ہوگئی جس پر نواز وغیرہ نے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر اصغر شدید زخمی ہوگیا، اسے ہسپتال پہنچایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاسکا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں