کنگن پور :ڈاکوؤں نے 2آڑھتیوں سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لئے
قصور(نمائندہ دنیا) کنگن پور کے نواح میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر2 آڑھتیوں سے ڈیڑھ لاکھ روپے چھین لیے ۔
مہرخالق اور مہر ثاقب کنگن پور کے قریب جارہے تھے کہ ڈاکوؤں نے نقدی چھین لی۔