بوسیدہ چکن ،ناقص صفائی 1لاکھ 70ہزار جرمانہ
قصور(خبرنگار)اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی نے فوڈاتھارٹی ٹیم کے ہمراہ پکوڑیاں بنانے والے یونٹس اور چکن شاپس کی چیکنگ کی۔
غیر معیاری گھی سے پکوڑیاں تیار کرنے \'بوسیدہ چکن اور صفائی کے ناقص انتظامات پرذمہ داروں کو 1لاکھ 70ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔