لیگی رہنما غلام عباس گجر کی بھابھی انتقال کرگئیں
نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)سابق سٹی ناظم ومسلم لیگ ن کے رہنماغلام عباس گجرکی بھابھی اور شاہنواز گجرکی بیوی انتقال کرگئیں۔
نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر راناتنویرحسین، رکن قومی اسمبلی رانااحمدعتیق انور نے اظہار افسوس کیا۔