مزدوروں کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے :پی ڈبلیو ایف
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پی ڈبلیو ایف کے جنرل سیکرٹری چودھری محمد یاسین،چیئرمین عبدالرحمان عاصی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا۔۔۔
پاکستان ورکرزفیڈریشن (رجسٹرڈ) کا مقصد مزدوروں کی فلاح و بہبوداور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے اور مزدوروں کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔